شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند


پنجاب حکومت کی ہدایات پر شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند رہیں گے۔

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبرہ جہانگیر، مقبرہ نور جہاں، شاہی حمام دہلی گیٹ 17 نومبر تک بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اسموگ کی وجہ سے وزیر خان بارہ دری پر تمام ادبی تقریبات بھی روک دی گئیں ہیں ۔ہسٹری بائی نائٹ ٹور شاہی قلعہ لاہور بھی تا حکم ثانی روک دیا گیا۔

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پارکس اور عجائب گھر بند

والڈ سٹی اتھارٹی نے ہر طرح کے سیاحتی پروگرام 17 نومبر تک تا حکم ثانی بند کر دیئے۔


متعلقہ خبریں