محمد سلیم خان رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات


رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ سلیم کو تبدیل کردیا گیا۔

ریٹائرڈ بیوروکریٹ محمد سلیم خان  کو تین سال کیلئے سپریم کورٹ کا رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے،نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ

دوسری جانب گریڈ 19 کے محمد عمیر کو چیف جسٹس پاکستان کا ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یاد رہے محمد عمیر کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں