بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

nepra

nepra


نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق ستمبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔

بجلی کی قیمت کو 10 روپے پر لانے کیلئے کام کریں گے، اویس لغاری

سی پی پی اے جی نے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی، بجلی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔


متعلقہ خبریں