چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12اراکین پر مشتمل ہوگی،ن لیگ کے خواجہ آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویزاوراعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے رکن ہونگے۔
کوئی ڈیل کی نہ کوئی ووٹ دیا ، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے، سینیٹر زرقا تیمور
پیپلز پارٹی کے پرویز اشرف ، فاروق ایچ نائیک اور نویدقمر،سنی اتحاد کونسل کی طرف سے بیرسٹر گوہر ،علی ظفراور حامد رضا کمیٹی کا حصہ ہونگے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار پارلیمانی کمیٹی کی رکن ہیں ،جے یو آئی کے کامران مرتضیٰ بھی خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں شامل ہیں۔
ایمرجنگ ایشیاکپ،پاکستا ن اے نے عمان کو شکست دےدی
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل شام 4بجے ہو گا۔