ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ 500 روپے کم ہوئے ہیں۔
انٹر بینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ، قیمت 277.50 روپے ہو گئی
10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کا ہو گیاہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس سونا 2653 ڈالرز کا ہو گیا ہے۔