ڈاؤ یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ٹیسٹ میں 22 ہزار 366 امیدوار کامیاب قرار پائے،کامیابی کی شرح 58.79 رہی۔
ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر یونیورسٹیز و کالجز میں داخلہ بند
ٹیسٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار 41 امیدوار شریک ہوئے،اوجھا اور این ای ڈی کےدونوں سینٹرز سے ایم بی بی ایس کے ٹیسٹ میں 6 ہزار 947 امیدوار کامیاب ہوئے۔
دونوں مراکز سے بی ڈی ایس کے ٹیسٹ میں 7 ہزار 941 امیدوار کامیاب ہوئے۔