وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہونہارطلبہ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کا کوئی ہونہار بیٹا یا بیٹی اب اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا،ہونہارطلبہ جو فیس ادا نہیں کرسکتے وہ فی الفوراسکالرشپ کیلئے اپلائی کریں۔
چیمپئنز ون ڈے کپ2024کا ٹائٹل پینتھرز نے جیت لیا
علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے،انہوں نے فائرنگ سے 7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس اور سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا۔