فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی کی جا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیلی بربریت پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ تاریخی ہے،غزہ کی پٹی اب رہنے کے قابل نہیں رہی۔
تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پراضافی بوجھ کم کیا جائیگا، وفاقی وزیر خزانہ
غزہ میں فوری طور پر امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے ،جنرل اسمبلی نے فلسطین کو ریاست کا درجہ قراردینے کی قرارداد منظور کی،اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہاہے۔
اسرائیلی فوج اسکولوں ، اسپتالوں اور کیمپوں کو نشانہ بنا رہی ہے ،نہتے فلسطینی اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔