جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات 29 ستمبر کو ہونگے ،شیڈول جاری

jui

جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا


جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے،انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہونگے۔

سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کی پالیسی پر فیصلہ محفوظ

انتخابات میں مرکزی امیر اورسیکریٹری جنرل کا چناؤ ہوگا ،یاد رہے خیبرپختونخوا،بلوچستان ،سندھ اور پنجاب کے انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔

سندھ ،گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات بھی مکمل ہوگئے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں