پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے۔
100انڈیکس میں کاروبارکا اختتام 618 پوائنٹس اضافےسےہوا،انڈیکس میں اعشاریہ 76فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
ٹریڈنگ کےدوران کاروباری ہفتےکےآخری روزمارکیٹ 82 ہزار372 کی بلندترین سطح تک ٹریڈ ہوئی۔
یاد رہے جمعرات کومارکیٹ میں 80 ہزار3 پوائنٹس تک ٹریڈنگ ہوئی۔