اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظورکرلی گئی ہے۔
قرارداد میں اسرائیل سے فلسطینی سرزمین پر قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں بھی دھماکے،9افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
قرارداد کے حق میں 124ممالک نے ووٹ دیا،14نے مخالفت کی،پاکستان،ترکیہ،قطر اور دیگر ممالک کی جانب سے مشترکہ قرارداد پیش کی گئی۔