لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی پرچی فیس میں30 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
ترجمان ایل آر ایچ کا کہنا ہے ہسپتال میں پرچی کی فیس 20 سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے، پرچی فیس اضافے کی منظوری بورڈ آف گورنرز نے دی۔
’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا
ترجمان محمد عاصم نے مزید کہا کہ ہسپتال چلانے کیلئے اس قسم کے فیصلے وقت کا تقاضہ ہیں،ہسپتال کے اخراجات کم اور ہر قسم کی مشینری و آلات کی خریداری بند کی گئی ہے۔