لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی ، او پی ڈی کی پرچی فیس میں 30 روپے اضافہSeptember 17, 2024By Faisal Zaheer0 ہسپتال چلانے کیلئے اس قسم کے فیصلے وقت کا تقاضہ ہیں،ترجمان محمد عاصم