سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔
جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔
سٹیٹ بینک نے شرح سود2فیصد کم کر دی، وزیر اعظم کا خیر مقدم
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔