خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے تمام مریض مکمل صحت یاب ہو گئے

monkeypox

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے تمام مریض مکمل صحت یاب ہو گئے۔

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے کہا ہے کہ صوبے میں فی الحال ایم پاکس کا کوئی فعال کیس نہیں ہے، ایم پاکس کا پہلا مریض مردان کا رہائشی تھا جو صحت یاب ہوگیا ہے اور تمام مریضوں کے پی سی آر ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔

پی ٹی آئی کو پراپیگنڈا کرنے کیلئے فیک پوسٹوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے، عظمیٰ بخاری

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے مزید بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور طورخم بارڈر سمیت انٹری پوائنٹس پرا سکریننگ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں