اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے کے لیے موزوں ترین شخص قرار دے دیا۔
مضمون نگار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجے،بانی پی ٹی آئی پاک اسرائیل تعلقات معمول پر لاسکتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں بانی پی ٹی آئی کے لیے یہ چیلنج ہو گا لیکن وہ یہ کر لیں گے۔
پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی بلاگر نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گولڈ سمتھ فیملی سے رشتہ داری ، دوستی اور ان کی حمایت ایک حقیقت ہے، خیال رہے کہ دی ٹائمز آف اسرائیل کی ایڈیٹوریل پالیسی کےمطابق حکومت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں چھاپتا۔