لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے

ISPR

چند روز قبل اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اوران کے رشتہ دار گھر پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے ہیں۔

منشیات اسمگلنگ، جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران ملوث نکلے

آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نےتمام مغویوں کی محفوظ اورغیرمشروط رہائی میں اہم کرداراداکیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں