پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پرڈیجیٹلائز کردیا جبکہ پنجاب پنشن رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن پیپرزکی بجائے اب ای پنشن پیپرز کا لفظ استعمال کیا جائے گا، درخواست بھی ڈیجیٹلائز کردی گئی، میڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ای میڈیکل سرٹیفکیٹ لکھا جائے گا۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری
پنجاب حکومت نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974میں ترمیم کی ہے۔ سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔