23 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.89کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں ،جس کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 23 اگست تک 14.77 ارب ڈالر رہے۔
بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 11.16 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.40 ارب ڈالر رہے۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 27 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.37 ارب ڈالر رہے۔