ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ


قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ کیا گیا ہے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پرگاڑی کیساتھ نمبر پلیٹ بھی گفٹ کی جس کے بعد محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے 92.97 PAK نمبر جاری کیا گیا۔

حسینہ واجد کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکہ

سپیشل نمبر پلیٹ وینٹی نمبر پلیٹ سکیم کے تحت پنجاب حکومت کی منظوری سے جاری ہوئی۔

ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز رضوان شیروانی کا کہنا ہے ارشد ندیم سے گاڑی کے کاغذات منگوالیے گئے ہیں دو سے تین دن میں رجسٹریشن پروسس ہوجائیگی۔

اگلے مالی سال معاشی ترقی میں اضافہ، مہنگائی میں کمی متوقع ہے، وزارت خزانہ

ابھی صرف نمبر پلیٹ بناکر دی گئی ہے ، رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نئی سکیم کے تحت کوئی بھی شہری اپنی مرضی سے نمبر پلیٹ ایشو کرواسکے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں