ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا


ملک میں ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا جبکہ  پاکستان بھر میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوئے۔

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے مختلف مقامات پر مطلع ابر آلودرہا اور کہیں سے بھی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی،یکم صفرالمظفر1446 ، 7 اگست کو ہو گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں