کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.3 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔
آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید 184 روپے ، قیمت فروخت 185 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 204.15 روپے ، قیمت فروخت 206.15 روپے رہی۔
کپیسٹی پیمنٹ کی وجہ روپے کی قیمت گرنا ،شرح سود اوپر جانا اور معاشی گروتھ نہ ہوناہے، اویس لغاری
چینی یوآن کی قیمت خرید 38.4 روپے ، قیمت فروخت 38.8 روپے ، یورو کی قیمت خرید 303.65 روپے ، قیمت فروخت 305.65 روپے رہی۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں جاپانی ین کی قیمت خرید 1.91 روپے ، قیمت فروخت 1.99 روپے رہی ،سعودی ریال کی قیمت خرید 73.75 روپے ، قیمت فروخت 74.45 روپے رہی۔
آئی پی پیز کو 168 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ملنے کا انکشاف
اماراتی درہم کی قیمت خرید 75.5، قیمت فروخت 76.25 روپے رہی ، یوکے پائونڈ کی قیمت خرید 356.5روپے ، قیمت فروخت 358.5 روپے رہی۔