اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر نکالا گیا اور ان کی پارٹی رکنیت کینسل کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: محمود اچکزئی کا حکومت سے رابطوں کا امکان
شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کیا۔