گوجرانوالہ، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

alia hamza

گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلی۔

جج جاوید اقبال نے عالیہ حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نےعا لیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلیا۔خیال رہے کہ عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں اضافہ

اس سے قبل بھی عدالت سے ان کی ضمانت منظور ہوتی رہی ہے تاہم پولیس کی جانب سے انھیں کسی نئے مقدمے میں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp