سعودی گولڈ مارکیٹ :سونے کے نرخوں میں اضافہ

saudi gold market

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.88 اور 18 قیراط 219.99 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.66 ریال رہی۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,463.94، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,581.27 اور 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,815.93 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 295,379 ریال میں دستیاب رہا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں