سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا

سونے قیمت

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہے۔

سونا 1200 روپے سستا ہو گیا

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 28 ڈالر بڑھ کر 2343 ڈالر ہے۔


متعلقہ خبریں