پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، پلان تیار
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔