آسٹریلیا کیخلاف مسلسل دوسری فتح،پاکستان نے والی بال سیریز جیت لی


گرین شرٹس نے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز جیت لی۔

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف مسلسل دوسری فتح حاصل کی،کینگروز کیخلاف گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے ڈومور کا مطالبہ

سیریز کا دوسرا میچ بھی پاکستان نے 0-3گیم سے جیتا،گرین شرٹس نے میچ 24-26، 19-25، 23-25پواٸنٹس سے جیتا۔

شاٸقین کی بڑی تعداد نے میچ میں شرکت کی،شاندار جیت پر لیاقت جمنازیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔

تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 30مٸی کو کھیلا جاٸیگا،آسٹریلیا ملکی تاریخ میں پہلی بار سیریز کھیلنے پاکستان آیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں