پاکستان اور آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
آئندہ مالی سال میں بی آئی ایس پی کا بجٹ 530 ارب روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے،رواں مالی سال میں بی آئی ایس پی کا بجٹ 471 ارب روپے رکھا گیا تھا۔
اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے ٹارگٹڈ سبسڈی کیلئے بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ افراد کا ڈیٹا استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین پالیسی مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے۔