وزیراعلیٰ پنجاب شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گلبرگ سے شاپنگ کی،مریم نواز نے شہریوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

سٹور پر موجود لڑکیوں نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔


متعلقہ خبریں