اسٹاک مارکیٹ نے ایک مرتبہ پھر 73 ہزار کی حد عبور کر لی

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر 73 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 262 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 73 ہزار 26 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 764 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں