ہیرامنڈی کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی رائو کو بھوکا رہنے کی ہدایت


بھارتی اداکارہ ادیتی رائو کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلئے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی ۔

مونا سنگھ شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں جلوہ گر ہونگی

یاد رہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی او ٹی ٹی سیریز ہے، جس میں ادیتی رائو، سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے ۔

ایک بھارتی ویب پورٹل سے حالیہ گفتگو کے دوران اداکارہ ادیتی رائوونے کہا کہ ایک اہم سین کے لیے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے انہیں کچھ بھی کھانے سے منع کرتے ہوئے کہا آج کھانا نہیں کھانا ۔

ٹی20ورلڈکپ 2024، پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

انکا کہنا تھا کہ یہ سین دراصل فائر سے بھرا ہوا تھا، اس سے مجھے نا انصافی سے ہونے والے احساس کا اندازہ ہوا ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں