عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونا ( gold )

عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

جیم اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی، سبزی فروٹ کے نئے نرخ مقرر

دس گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالرکی کمی ہوئی جس سے فی اونس سونا2337 ڈالر پر آگیا۔


متعلقہ خبریں