سونا مزید 4900 روپے مہنگا ، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سونا (gold)

ملک میں فی تولہ سونا مزید 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا

جبکہ 10 گرام سونا 4200 اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 134 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 44 ڈالر اضافے کے بعد 2330 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں