توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے، امریکا

America

امریکا نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں تقریبا 4000میگا واٹ صاف توانائی کی صلاحیت بڑھانے میں مددکی۔

امریکہ اور اس کے حواری جو کر رہے ہیں وہ سب بے کار جائے گا، روسی صدر

امریکی منصوبوں کے ذریعے آج لاکھوں پاکستانیوں کے گھروں کو بجلی فراہم کر رہے ہیں۔

میتھیو ملر نے کہا کہ آج کے انتہائی اہم ماحولیاتی چیلنجز، خاص طور پرپانی کے انتظام سے نمٹنے کیلئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں