سونا 1200 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 29 ہزار 400 کا ہو گیا

سونا gold

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی سطح پر ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے سے 2193 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تونہ کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے جبکہ جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہو گئی۔

سونا 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

واضح رہے ایک دن پہلے سونے کی قیمت میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی تھی ، پیر کو فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار200 روپے پر مستحکم رہی تھی۔


متعلقہ خبریں