سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
جنگ نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ برقرار رکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا محمود الحسن پنجاب سے پی پی کے سینیٹر کے امیدوار ہوں گے۔
