عمران خان نے کہا ہے اقتدار میں آ کر سیاسی انتقام نہیں لیں گے،علی محمد خان

Ali Muhammad Khan

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہیں عمران خان نے کہا ہے وہ اقتدار میں آ کر سیاسی انتقام نہیں لیں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ آج سابق چیئرمین تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ،جس میں سردار لطیف کھوسہ اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔

مزید بولے کہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہم اقتدار میں آکر کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے اور  وہ ملک اور قوم کو آگے لے کر جائیں گے۔


متعلقہ خبریں