این اے 185 : زرتاج گل کامیاب ، ذوالفقار کھوسہ ، دوست کھوسہ ہار گئے

زرتاج گل بھی جیت گئیں


آزاد امیدوار زرتاج گل بھی الیکشن جیت گئیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 185 سے آزاد امیدوارزرتاج گل نے 94881ووٹ سے کامیابی سمیٹی۔

آزاد امیدار محمود قادر خان 32929 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔اسی حلقے سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوارسردار ذوالفقار علی خان کھوسہ 1724 اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے سردار دوست محمد خان کھوسہ 26621 ووٹ حاصل کرپائے۔


متعلقہ خبریں