چوروں نے مسجد سے بیٹری، سولر سسٹم اور دیگر سامان چوری کرلیا

solar

نصیر آباد میں چوروں نے مسجد کو بھی نہیں بخشا، سامان لے کر چلتے بنے۔

ٹنڈو محمد خان کے علاقے نصیر آباد کی جامع مسجد کی محراب کی کھڑکی توڑ کرنامعلوم چور اندر سے بیٹری سولر سسٹم اور مسجد کا دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔

لعل شہباز قلندر کی درگاہ سے ایک کروڑ ، 23 لاکھ روپے کا سونا چوری ، مرکزی ملزم منیجر اوقاف گرفتار

چوری کے اس افسوسناک واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرا دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں