حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

حبا فواد

فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے حبافوا د کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر


 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

حبا فواد نے جہلم میں قومی اسمبلی حلقے این اے61 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

فواد چوہدری کی اہلیہ نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 26 سے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ کاغذات نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں