وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نارتھ ویسٹرن کشمیر ہے جب کہ اس کی شدت 3.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ہے۔
ذرائع کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
