تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، نمائندہ آئی ایم ایف

IMF

آئی ایم ایف کی نمائندہ نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانےکی تردید کر دی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے کا کہنا تھا کہ  تنخواہوں پرٹیکس میں اضافےکے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں۔

نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافےاورپیٹرولیم لیوی کی حدبڑھانےکاکوئی مطالبہ نہیں کیا، خبریں تھیں کہ ٹیکس سلیبس کی تعداد 7سے کم کر کے 4 کرنے کو کہا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی زیادہ سے زیادہ حد تک بڑھانے کی اطلاعات بھی گردش کررہی تھیں۔


متعلقہ خبریں