ورلڈ کپ2023 ، کینگرو ٹیم پر پیسوں کی بارش ہو گئی 


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم کینگروز پر دولت کی برسات ہو گئی،3.42 ملین پاؤنڈ ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز آسٹریلیا کو سب سے زیادہ 3.42 ملین پاؤنڈ ملیں گے، جبکہ بھارتی ٹیم کے حصے میں 1.89 ملین پاؤنڈ آئیں گے۔

بھارت کو شکست،آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم انعامی رقم میں سے 2 لاکھ 8 ہزار پاؤنڈ حصہ وصول کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں