وفاقی محتسب کی پاسپورٹ تاخیر سے ملنے پر صارفین کو ارجنٹ فیس دینے کی ہدایت

پاسپورٹ

ملک بھر میں پاسپورٹ بیگ لاک ختم نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی محتسب کی ٹیم نے  جی8 اور جی 10 پاسپورٹ آفس کا دورہ کیا۔

کوئٹہ ، انسداد دہشتگردی فورس کی تربیت کیلئے40 لاکھ ڈالرز کے امدادی پیکج کا اعلان

ارجنٹ فیس بھرنے کے باجود تاخیر پر ڈی جی پاسپورٹ کی سرزنش کی گئی۔

وفاقی محتسب نے  پاسپورٹ تاخیر سے ملنے پر صارفین کو ارجنٹ فیس دینے کی ہدایت کی۔

وفاقی محتسب ٹیم نے  سیکریٹری داخلہ کو جائزہ لے کر بیگ لاک ختم کرنے کی ہدایت کی۔

نو مئی واقعات،سابق صوبائی وزیر شاہ محمد گرفتار

وفاقی محتسب نے  جی10پاسپورٹ آفس میں انتظامات کو مؤثر بنانے کے احکامات جاری کئے۔

ترجمان وفاقی محتسب کے مطابق جی10 آفس میں شہری مہینوں سے پاسپورٹ کے انتظار میں تھے۔


متعلقہ خبریں