اسموگ کے باعث ہفتہ کو سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

school

نگران حکومت پنجاب نے اسموگ کے باعث ہفتہ کو 10 اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ کے باعث ہفتہ کو 10 اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے اس کے علاوہ مارکیٹیں،دکانیں،جم اورسینماگھر بھی ہفتے کے روز 3 بجے تک بندرہیں گے۔

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث ورک فرام ہوم اور اسکولوں کو آن لائن کرنے پر غور

نوٹیفکیشن کے مطابق ننکانہ، شیخوپورہ ، قصور اور گوجرانوالہ ،سیالکوٹ،گجرات،نارروال،حافظ آباد اور منڈی بہاولدین میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 


متعلقہ خبریں