پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی رہنمائوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری، ایک اوررہنما کو گرفتارکرلیا گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما اکبر خان تنولی کو ایف سکس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اکبر خان تنولی 9 مئی واقعہ کے بعد سے روپوش تھے۔
اسد عمر تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ، سیاست چھوڑنے کا اعلان
اکبر خان تنولی سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن کے عہدے پر رہ چکے ہیں، وہ چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی سٹاف کا حصہ بھی تھے جبکہ اکبر خان تنولی حلقہ پی پی ٹو حسن ابدال سے امیدوار بھی تھے۔