سابق ایم پی اے رزاق نیازی انتقال کر گئے

Abdul Razzaq Niazi

معروف سیاستدان انتقال کر گئے


سابق ممبر صوبائی اسمبلی رزاق نیازی انتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سر براہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین خانیوال پہنچے جہاں انہوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

افتخار الحسن گیلانی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

جہانگیر ترین نے رزاق خان نیازی کی وفات پر ان کے بیٹے ایاز خان نیازی و دیگر سوگواروں سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر سر براہ آئی پی پی کا کہنا تھا کہ رزاق نیازی ایک شفیق دوست تھے۔ مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔


متعلقہ خبریں