کوئٹہ، مسافر کوچ اور وین میں خوفناک تصادم

EDHI

بلوچستان میں  موسی خیل کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6افرادجاں بحق اور 6زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے میں مسافر کوچ اور وین میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔

جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچے، ریسکیو عملے کے ساتھ مقامی افراد نے بھی امدادکی۔

حادثےمیں جاں بحق اورزخمی ہونیوالے افرادکوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 


متعلقہ خبریں