نگران وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

tahir ashrafi

مولانا طاہر اشرفی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔

مولانا طاہر اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیاہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں